آپ ﷺ نے کس دن کے بارے میں فرمایا کہ اس دن کا روزہ ایک سال گذشته اور ایک سال آئیندہ کے گناہوں کا کفارہ ہے۔
رمضان 27 (a)
آخری عشرہ رمضان کا کوئی روزہ (b)
شوال کے روزوں کا کوئی ایک روزہ (c)
یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحج (d)
View Answerیوم عرفہ یعنی 9 ذوالحج (d)