مدینہ کی کسی مسجد میں سب سے پہلے قرآن مجید پڑھا گیا ؟
مسجد قبا (a)
مسجد بنی سالم (b)
مسجد بنوزد یق (c)
مسجد نبوی (d)
View AnswerAll MCQs related to Islam and history of Islam like Hadit,Sunnat,Quran Majeed, War of islam, Namaz Roza, Hajj and wahi etc.
مدینہ کی کسی مسجد میں سب سے پہلے قرآن مجید پڑھا گیا ؟
مسجد قبا (a)
مسجد بنی سالم (b)
مسجد بنوزد یق (c)
مسجد نبوی (d)
View Answerوہ امور جو آپ کے سامنے پیش آتے لیکن آپ ان کو دیکھ کر یا
سن کر خاموش رہتے۔ ایسے امور کون سی حدیث کہلاتے ہیں ؟
قولی (a)
فعلی (b)
تقریری (c)
سکوتی (d)
View Answerقولی فعلی کے علاوہ تیسری قسم کون سی ہے؟
بیانی (a)
تقریری (b)
عملی (c)
A and B (d)
View Answerحدیث کی کتنی اقسام ہیں؟
دو (a)
تین (b)
چار (c)
پانچ (d)
View Answerجہاد کس سن ہجری میں فرض ہوا ؟
1 ہجری (a)
ہجری 2 (b)
3 ہجری (c)
4 ہجری (d)
View Answerروزہ رکھنے کا حکم کس سورۃ میں ہے؟
الانبياء (a)
المومنون (b)
سورہ الجمعہ (c)
سوره البقره (d)
View Answerمسلمانوں کو باہمی کا فر و مشرک کہنے میں حد درجہ احتیاط کا حکم کسی
سورہ مبارک میں ہے؟
سورہ المومنین (a)
سورة النساء (b)
سورہ المائدہ (c)
سوره توبه (d)
View Answerپردہ کے لیے آنکھیں نیچی کرنے اور شرمگاہوں کی حفاظت کے
احکام کس سورت مبارک میں آئے ہیں ؟
سورہ المومنين (a)
سورة النساء (b)
سورة النور (c)
سوره مریم (d)
View Answerامر بالمعروف ونہی عن المنکر کے کام کے لیے ایک جماعت کی
تشکیل کے احکام کس سورہ میں آئے ہیں ؟
آل عمران (a)
بقره (b)
المومنين (c)
سورہ محمد (d)
View Answerاسلام کے دشمنوں کو راز دار بتانے کی ممانعت کس سورہ میں ہے۔
ال انفال (a)
المومنين (b)
آل عمران (c)
لانچار (d)
View Answerقرآن مجید میں ام الخبائث کا نام شے کو دیا گیا۔
جھوٹ (a)
شراب (b)
چوری (c)
شرک (d)
View Answerکون سے صحابی رسول کو ترجمان القرآن کا عزاز بخشا گیا۔
حضرت عبد اللہ بن مسعود علی (a)
حضرت عبداللہ بن عباس (b)
حضرت عبداللہ بن عمر (c)
حضرت عبداللہ بن ابی کے (d)
View Answer