MCQs Global

آپ ﷺ نے کس دن کے بارے میں فرمایا کہ اس دن کا روزہ ایک سال گذشته اور ایک سال آئیندہ کے گناہوں کا کفارہ ہے

آپ ﷺ نے کس دن کے بارے میں فرمایا کہ اس دن کا روزہ ایک سال گذشته اور ایک سال آئیندہ کے گناہوں کا کفارہ ہے۔

رمضان 27 (a)

آخری عشرہ رمضان کا کوئی روزہ (b)

شوال کے روزوں کا کوئی ایک روزہ (c)

یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحج (d)

View Answer
یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحج (d)