صلیبیں میرے در بچے ہیں کے خالق کون ہیں؟
سجاد ظہیر (a)
ظہیر کاشمیری (b)
فیض احمد فیض (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View AnswerMCQs Global Provide All Types of Urdu MCQs like novel writer,poet names, form of words and all urdu gramer mcqs.
MCQs گلوبل تمام قسم کے اردو MCQs فراہم کرتا ہے جیسے ناول نگار، شاعر کے نام، الفاظ کی شکل اور تمام اردو گرامر mcqs
صلیبیں میرے در بچے ہیں کے خالق کون ہیں؟
سجاد ظہیر (a)
ظہیر کاشمیری (b)
فیض احمد فیض (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerرانی کیتکی کی کہانی کے مصنف کون ہیں؟
انشاء (a)
مصحفی (b)
جرات(c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerہمہ یاراں دوزخ کس کی تصنیف ہے؟
مشتاق یوسفی (a)
ابن انشاء (b)
صدیقی سالک (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerچند ہم عصر کے مصنف کون ہیں؟
عبد الحق (a)
رشید احمد صدیقی (b)
طارق محمود (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerگرد راہ کس کی آپ بیتی ہے؟
اختر حسین رائے پوری (a)
مبارک (b)
محمد علی محمود (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerنکات الشعراء کسی معروف شاعرہ تذکرہ ہے؟
آزاد (a)
حالی (b)
میر (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerعود ہندی کس کے مکاتیب کا مجموعہ ہے؟
غالب (a)
ذوق (b)
مومن (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerذات شریف اور شریف زادہ کے مصنف کون تھے؟
نذیر احمد (a)
ہادی رسوا (b)
رتن ناتھ شار (c)
ان میں کوئی نہی (d)
View Answerحضرت مکائیل کا اصل نام کیا ہے؟
A. عبدالرحمن
B. عبید اللّہ
C. عبداللّہ
D. صبیح اللّہ
افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ۔
A. عربی
B. یونانی
C. فارسی
D. سنسکراتی
جگت استاد سے کیا مراد ہے۔؟؟
A. مزاحیہ
B. نااہل
C. کاریگر
D. سنجیدہ
ادبی دنیا کے مدیر کون تھے ؟
صلاح الدین احمد (a)
نیاز فتح پوری (b)
شاہد احمد دہلوی (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer