ہمایوں کے مدیر کون تھے؟
میاں بشیر احمد (a)
نیاز فتح پوری (b)
شاہد احمد دہلوی (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View AnswerMCQs Global Provide All Types of Urdu MCQs like novel writer,poet names, form of words and all urdu gramer mcqs.
MCQs گلوبل تمام قسم کے اردو MCQs فراہم کرتا ہے جیسے ناول نگار، شاعر کے نام، الفاظ کی شکل اور تمام اردو گرامر mcqs
ہمایوں کے مدیر کون تھے؟
میاں بشیر احمد (a)
نیاز فتح پوری (b)
شاہد احمد دہلوی (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerہماری داستانیں کس کی تصنیف ہے؟
خواجہ زکریا (a)
وقار عظیم (b)
اے بی اشرف (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerوجہی سے عبدالحق تک کے مصنف کون ہی؟
جابر علی سید (a)
اسلم انصاری (b)
سید عبدالله (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerسات دریاؤں کی سرزمین کس کی تصنیف ہے؟
فرمان فتح پوری (a)
جمیل جالبی (b)
ابن خفیف (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerتمنا بے تاب کے خالق کون ہیں؟
مسعود اشعر (a)
عرش صدیقی (b)
رشید امجد (c)
ان میں کو ہا نہیں (d)
View Answerقلعہ جنگی کسی کا ناول ہے؟
خدیجه مستور (a)
ہاجرہ مسرور (b)
مستنصر حسین تارڈ (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerاسباب بغاوت ہند کس کی تصنیف ہے؟
سر سید (a)
حالی (b)
شبلی (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerگنج خوبی کے مصنف کون ہیں؟
شیر علی افسوس (a)
نہال چند لاہوری (b)
میرامن (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerچو پال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟
اشفاق احمد (a)
احمد ندیم قاسمی (b)
سعادت حسن منٹو(c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerاپنا گریبان چاک کے مصنف کون ہیں؟
آفتاب اقبال (a)
جاوید اقبال (b)
ولید اقبال (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerترقی پسند مصنفین کی پہلی صدارت کی؟
اقبال نے (a)
سجاد ظہیر (b)
پریم چند نے (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer
اقبال کا ایسا مجموعہ جس میں فارسی اور اُردو کلام موجود ہے؟
ضرب کلیم (a)
پیام مشرق (b)
ارمغان حجاز (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer