اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر
ولی دکنی (a)
قلی قطب شاه (b
امیر خسرہ (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer
MCQs Global Provide All Types of Urdu MCQs like novel writer,poet names, form of words and all urdu gramer mcqs.
MCQs گلوبل تمام قسم کے اردو MCQs فراہم کرتا ہے جیسے ناول نگار، شاعر کے نام، الفاظ کی شکل اور تمام اردو گرامر mcqs
اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر
ولی دکنی (a)
قلی قطب شاه (b
امیر خسرہ (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer
میر تقی میر کی اردو غزلوں کے کتنے دیوان ہیں؟
دو (a)
چار (b)
چھ (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerکاغذی گھاٹ کسی خاتون کا پہلا ناول ہے
خالدہ حسین (a)
زاہدہ حنا (b)
جیلانی بانو (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer
حضر راه اقبال کے کسی مجموعے میں شامل ہے؟
ضرب کلیم (a)
بانگ درا ( b)
بال جبریل (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerروشنائی کے خالق کون ہیں؟
سجاد ظہیر (a)
ظہیر کاشمیری (b)
فیض احمد فیض (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerاردو ناول کی تنقیدی تاریخ کے مصنف کون ہیں ؟
احسن فاروقی (a)
عبد السلام (b)
رو بهینه ترین (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer
آب تم کس کی تصنیف ہے؟
مشتاق یوسفی (a)
ابن انشاء (b)
صدیقی سالک (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerشہر افسوس کے مصنف کون ہیں؟
طارق محمود (a)
انتظار حسین (b)
امر جلیل (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerکھوئے ہو وؤں کی جستجو کس کی آپ بیتی ہے
اختر حسین رائے پوری (a)
مبارک علی (b)
شہرت بخاری (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answerگلشن بے خار کس شاعر کا فارسی تذکرہ ہے ؟
شیفته (a)
غالب (b)
ذوق (c)
ان میں کوئی انہیں (d)
View Answerاردوئے معلیٰ کسی کے مکاتیب کا مجموعہ بنے
غالب (a)
ذوق (b)
مومن (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer
گردش رنگ چمن اور چاندنی بیگم کس ناول ہیں
عذیر احمد (a)
قرة العین حیدر (b)
ہادی رسوا (c)
ان میں کوئی نہیں (d)
View Answer