سعی سے کیا مراد ہے۔
مکہ کے پہاڑوں پر چڑھنے کی کوشش کرنا (a)
منی میں پانچ وقت کی نماز ادا کرنا (b)
طواف کرنا (c)
صفا و مروی کے درمیان سات چکر لگانا (d)
View AnswerAt home page you can get all mixed MCQs like Current Affairs, Computer MCQs, English MCQs, GK MCQs, Everyday Science MCQs, Pak Study MCQs, Islamic MCQs, Math MCQs and Urdu MCQs etc..
سعی سے کیا مراد ہے۔
مکہ کے پہاڑوں پر چڑھنے کی کوشش کرنا (a)
منی میں پانچ وقت کی نماز ادا کرنا (b)
طواف کرنا (c)
صفا و مروی کے درمیان سات چکر لگانا (d)
View Answerحجاج کرام جہاں احرام باندھتے ہیں اس جگہ کو کیا کہتے ہیں۔
منی (a)
مزدلفه (b)
عرفات (c)
میقات (d)
View Answer
زوالحج اسلامی ماہ کا کونسا مہینہ ہے۔
نواں (a)
دسواں (b)
گیارہواں کی (c)
بارہواں (d)
View Answerحضرت ابراہیم اپنے بیٹے اسمعیل کو قربانی کے لیے کس مقام پر لیکر گئے۔
منی (a)
عرفات (b)
مزدلفه (c)
میقات (d)
View Answerآپ ﷺ نے کس دن کے بارے میں فرمایا کہ اس دن کا روزہ ایک سال گذشته اور ایک سال آئیندہ کے گناہوں کا کفارہ ہے۔
رمضان 27 (a)
آخری عشرہ رمضان کا کوئی روزہ (b)
شوال کے روزوں کا کوئی ایک روزہ (c)
یوم عرفہ یعنی 9 ذوالحج (d)
View Answerحج کے لغوی معنی کیا ہے۔
سفر کرنا (a)
زیارت کرنا (b)
ارادہ کرنا یا قصد کرنا (c)
زیارت کا ارادہ کرنا (d)
View Answerالفرقان کے کیا معنی ہیں؟
فرق ڈالنے والی کتاب (a)
رفاقت والی کتاب (b)
جدا کتاب (c)
منفر د کتاب (d)
View Answerالقرآن کے معنی کیا ہیں؟
متبرک کتاب (a)
جامع کتاب (b)
بار بار پڑھی جانے والی کتاب (c)
سمجھی جانے والی کتاب (d)
View Answerتفسیر قرآن کے حوالہ سے سب سے زیادہ روایات کسی صحابی رسول سے مروی ہیں؟
عبد اللہ بن مسعود (a)
عبد اللہ بن عباس (b)
حضرت علی (c)
حضرت عائشہ (d)
View Answerقرآن مجید میں کسی واحد آدمی کو اس کی کنیت سے یاد کیا گیا ہے؟
فرعون (a)
قارون (b)
ابولہب (c)
بامان (d)
View Answer
A disease that causes death:
A. Fatal
B. Congenital
C. Feather
D. None
The synonym of zeal (جوش) is:
A) Passion
B) Fast
C) Beautiful
D) Urgent
View Answer